اشتہار

اسلام آباد میں نئی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا۔

اسلام آباد کی حلقہ بندیاں 125 یونین کونسل کےلئے کی جا رہی ہیں جس میں 750جنرل وارڈ اور 250 خواتین وارڈ قائم کیے جارہے ہیں۔

حلقہ بندیاں18مئی کومکمل کی جائیں گی۔ ریجنل الیکشن کمشنر راولپنڈی کو حلقہ بندیا ں کرنےکی ذمہ داریاں دے دی گئی ہیں۔

- Advertisement -

اعتراضات حلقہ بندیوں سے متعلق اتھارٹی کے پاس جمع کرائےجاسکیں گے۔ اتھارٹی میں الیکشن کمشنر اسلام آباد اور الیکشن کمشنر راولپنڈی بھی شامل ہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں