تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

مصباح اور وقار کیلیے بھاگنے کے الفاظ، ثقلین مشتاق کا ردعمل آگیا

پاکستانی ٹیم کے عبوری کوچ ثقلین مشتاق نے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ پی سی بی ہیڈکوارٹرز پہنچ کر انہوں نے ‏رپورٹ کر دیا۔

مستعفی کوچز سے متعلق ردعمل دیتے ہوئے ثقلین مشتاق نے کہا کہ یہ کہنا مناسب نہیں کہ مصباح الحق اور ‏وقاریونس بھاگ گئے دونوں کا مستعفی ہونے کا فیصلہ ذاتی ہے،اس سے زیادہ کچھ نہیں کہوں گا۔

عبوری کوچ ثقلین مشتاق نے کہا کہ ان کے لیے ہر اسائنمنٹ چیلنج ہے ابھی پوری توجہ نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز ‏پر ہوگی۔

’مصباح اور وقار بے نقاب ہوکر بھاگے ہیں‘

شعیب اختر کے بیان سے متعلق انہوں نے کہا کہ مصباح الحق اور وقار یونس کیلئے”بھاگ گئے” کا لفظ ٹھیک ‏نہیں، نیوزی لینڈ سیریز کسی بھی رزلٹ کو قبول کروں گا جارحانہ کرکٹ کا انداز اپنائیں گے

ان کا کہنا تھا کہ ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کے ساتھ کام کر چکا ہوں مختصروقت کی کوچنگ ہی کروں گا، نیوزی ‏لینڈ کیخلاف سیریز اہم ہے کیویز کیخلاف ماڈرن کرکٹ کھیلیں گے۔

Comments

- Advertisement -