تازہ ترین

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

شادی کے لیے دیا گیا ’اشتہار‘ سوشل میڈیا پر وائرل

شادی کے لیے لڑکے اور لڑکی کے گھر والوں کی جانب سے اشتہار دیے جاتے ہیں جن میں ان کی جانب سے  ڈیمانڈ بھی رکھی جاتی ہے۔

بھارت میں ایسا ہی ایک اشتہار شادی کے لیے دیا گیا جو حیران کن طور پر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

ایک حالیہ اشتہار میں لڑکی کے لیے دلہے کی تلاش کے دوران ایک غیر معمولی درخواست کی گئی تھی۔اشتہار کے شروع میں لکھا تھا کہ ’ایم بی اے لڑکی کے لیے امیر گھرانے سے تعلق رکھنے والے لڑکے کی تلاش ہے۔

دلہا یا تو آئی اے ایس آفیسر، ڈاکٹر، یا صنعت کار ہونا چاہیے۔

اشتہار میں سب سے دلچسپ بات یہ تھی کہ آخر میں سافٹ ویئر انجینئر کو کال نہ کرنے کا کہا گیا۔

یہ ٹویٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگیا اور لوگوں کے لیے موضوع بحث بن گیا۔

کچھ سوشل میڈیا صارفین اپنے انجینئرز دوستوں کو ٹیگ کرکے مذاق اڑا رہے ہیں تو کچھ سوال کررہے ہیں کہ ایسا کیوں لکھا گیا۔

Comments

- Advertisement -