تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف آج ریاض میں مصروف دن گزاریں گے

وزیراعظم شہباز شریف جو کل سعودی عرب پہنچے ہیں...

سیشن جج وزیرستان کو اغوا کر لیا گیا

ڈی آئی خان: سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت...

سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس کی خبریں، پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر بجلی پر فکسڈ...

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

ٹاک ٹاک استعمال کرنے پر نئی ’پابندی‘

ٹک ٹاک نے 18 سال سے کم عمر کے صارفین کے لئے 60 منٹ یومیہ اسکرین ٹائم کی حد مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اگر نوجوان اس نئی حد سے تجاوز کریں گے تو اس دن سروس استعمال کرنے کے لئے انہیں پاس کوڈ دینا ہوگا۔ ٹک ٹاک کا کہنا ہے کہ آنے والے ہفتوں میں ایک نیا فیچر تیار کر لیں گے جس کے ذریعے اسکرین ٹائم کو کنٹرول کیا جا سکے گا۔

چین کی ملکیت والی ویڈیو ایپ کا کہنا ہے کہ وہ اس فیچر کو متعارف کروا رہی ہے تاکہ نوجوانوں کو اسپکرین ٹائم کنٹرول کرنے میں مدد مل سکے۔

ٹک ٹاک کی یہ نئی حد اس وقت سامنے آئی ہے جب اس نے پچھلے سال ایک اشارہ دیا تھا تاکہ نوعمر افراد کو ان کے اسکرین ٹائم سنبھالنے کی ترغیب دی جائے گی۔

اس نئے فیچر میں 18 سال سے کم عمر صارفین کو "اپنے اسکرین ٹائم کے حوالے سے ہفتہ وار نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔

مقررہ حد سے زائد اسکرین ٹائم استعمال کرنے والے صارفین کو ایک نیا پاس کوڈ بھیجا جائے گا اور انہیں اختیار دیا جائے گا کہ وہ اپنے اسکرین ٹائم کو مینیج کریں۔

Comments

- Advertisement -