تازہ ترین

سیشن جج وزیرستان کو اغوا کر لیا گیا

ڈی آئی خان: سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت...

سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس کی خبریں، پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر بجلی پر فکسڈ...

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا فائنل، نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

کرائسٹ چرچ میں کھیلے جا رہے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، میزبان نیوزی لینڈ کی جارحانہ بیٹنگ جاری ہے۔

نیوزی لینڈ نے 11 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 97 رنز بنا لیے ہیں، کپتان کین ولیمسن 41 اور گلین فلپس 29 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔

پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 12 کے مجموعی اسکور پر گری نسیم شاہ نے فن ایلن کو اوپنر کا کیچ محمد نواز کا کیچ بنوا دیا، اوپنر نے 12 رنز بنائے، میزبان کو دوسری وکٹ کا نقصان ڈیون کانوے کی وکٹ کی صورت میں اٹھانا پڑا انہیں 14 کے انفرادی اسکور پر محمد حارث نے بولڈ کیا، اس وقت نیوزی لینڈ کا مجموعی اسکور 47 تھا۔

خبر اپ ڈیٹ کی جا رہی ہے

Comments

- Advertisement -