تازہ ترین

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

ترکی نے پھر پاکستان سے دوستی کا حق ادا کردیا

استنبول: ترک حکام نے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والی بھارتی ویب سائٹ کو بلاک کردیا۔

ترک میڈیا رپورٹ کے مطابق ترکی کے شعبہ ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے 1909 میں قسطنطنیہ سے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے ہفت روزہ اخبار کے نام پر بنائی جانے والی ویب سائٹ کو بلاک کردیا۔

یہ ویب سائٹ بھارتی گروپ نے ’ہمسوسیر‘ کے نام سے رجسٹرڈ کروائی تھی جس کے ذریعے ترکی میں پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کیا جارہا تھا۔

مزید پڑھیں: گمراہ کن خبروں کا بھارتی نیٹ ورک بےنقاب، عالمی ادارے کے تہلکہ خیز انکشافات

واضح رہے کہ چند روز قبل یورپین تحقیقاتی ادارے ڈس انفولیب نے ’انڈین کرونیکلز‘ کے عنوان سے رپورٹ جاری کی تھی جس میں بھارتی نیٹ ورک کو بے نقاب کیا تھا۔

رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ بھارت کے دارالحکومت دہلی سے اس گروپ کو سری وستوا گروپ چلاتا تھا، جس کا کام جعلی خبروں، جعلی این جی اوز کی رجسٹریشن کروا کے مخالف ممالک کے خلاف پروپیگنڈا کرنا تھا۔

Comments

- Advertisement -