منگل, جون 16, 2026
اشتہار

یواےای میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

اشتہار

حیرت انگیز

متحدہ عرب امارات کی فیول کمیٹی نے منگل کو مارچ 2023 کے مہینے کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان کیا ہے۔

آئندہ ماہ کے لیے متحدہ عرب امارات میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کمی کی گئی ہے۔سستا ہو گا۔

  • سپر 98 پیٹرول کی قیمت3.09 درہم فی لیٹر ہوگی جو فروری میں 3.05 درہم فی لیٹر تھی۔
  • اسپیشل 95 کی قیمت 2.97 درہم فی لیٹر ہو گی جب کہ پچھلے مہینے یہ 2.93 درہم فی لیٹر تھی۔
  • ای پلس زمرہ کا پیٹرول 2.90 درہم فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔
  • ڈیزل کی قیمت کمی کے بعد 3.14 درہم فی لیٹر ہوگی جو پچھلے مہینے 3.38 درہم فی لیٹر تھی۔
+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں