اشتہار

نسل پرستانہ تبصروں پر برطانوی وزیر داخلہ مشکل میں آگئیں

اشتہار

حیرت انگیز

لندن: بھارتی نژاد برطانوی وزیرداخلہ بریورمین کو نسل پرستانہ تبصروں پر شدید ردعمل کا سامنا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیرداخلہ بریورمین نے برطانوی پاکستانیوں کو گرومنگ گینگ کاذمہ دارٹھہراتے ہوئے الزام عائد کیا تھا کہ پاکستانی انگریزلڑکیوں کاتعاقب کرتےہیں۔

بھارتی نژاد برطانوی وزیرداخلہ کے اس نسل پرستانہ بیان پر برطانیہ سمیت دنیا بھر میں شدید تنقید کی جارہی ہے ناقدین نے وزیرداخلہ پر نسلی کشیدگی کو ہوا دینے کا الزام عائد کیا ہے۔

- Advertisement -

خبر ایجنسی کے مطابق ناقدین نے وزیر داخلہ سے فوری طور پر برٹش پاکستانی کمیونٹی سے متعلق بیان پر معامی کا مطالبہ کیا ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں