تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

امریکا میں حجاب پہننے پر مسلمان لڑکی میچ سے باہر کردیا

واشنگٹن : امریکا میں حجاب کرنے پر مسلمان لڑکی کو والی بال سے باہر کردیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں مسلم تعصب کا ایک واقعہ پیش آیا ہے جس میں ریاست ٹینیسی میں واقع ہائی اسکول کی انتظامیہ نے ایک مسلمان لڑکی کو گیم سے باہر کیا ہے کیونکہ وہ حجاب کی ہوئی تھی۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نجہ عقیل نامی 15 سالہ لڑکی نیشولے میں واقع ولور کالیجیئٹ پریپ کی طالبہ ہے جو پہلے بھی حجاب کے ساتھ میچ کھیلتی رہی ہے لیکن اب وارم اپ میچ کے ریفری نے اسے باہر کردیا۔

طالبہ کا کہنا ہے کہ میں نے اس سے قبل کھیل کے دوران ایسے قوانین سے متعلق کبھی نہیں ایسا، کھیل ک دوران حجاب پہنے یا نہ پہننے اس سے متعلق کوئی قانون موجدو نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حجاب میرے مذہب کا حصّہ ہے اور اسے پہننے کےلیے مجھے کسی سے اجازت طلب کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

Comments

- Advertisement -