تازہ ترین

کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ فراہم کرنیوالے 3 پولیس افسران سمیت 7 گرفتار

کراچی : پولیس موبائل میں جدید اسلحہ سندھ اسمگل...

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

امریکی صدارتی انتخابات: سول سوسائٹی کا صدر بائیڈن نے بڑا مطالبہ

واشنگٹن : سول سوسائٹی نے امریکی صدر جوبائیڈن سے ووٹنگ رائٹس اور جعلی انتخابی نتائج کے خلاف مؤثر اقدامات کرنے کا مطالبہ کردیا۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی سول سوسائٹی کی جانب سے صدر بائیڈن سے مطالبہ کیا جارہا ہے کہ وہ مؤثر اقدامات اٹھائیں کیوں کہ امریکی جمہوریت خطرے سے دوچار ہے اور صدارتی اقدامات ناکافی ہیں۔

سول سوسائٹی کا کہنا ہے کہ وی پبلکنز حالیہ صدارتی انتخابات کے نتائج کو مسلسل متنازع بنارہے ہیں اور ٹرمپ اپنی شکست کو مڈٹرم الیکشن میں دھاندلی ظاہر کررہے ہیں۔

سول سوسائٹی نے مطالبہ کیا کہ صدر بائیڈن کو بے بنیاد انتخابی دعوؤں کے خلاف واضح جواب دینا ہوگا۔

Comments

- Advertisement -