تازہ ترین

کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ فراہم کرنیوالے 3 پولیس افسران سمیت 7 گرفتار

کراچی : پولیس موبائل میں جدید اسلحہ سندھ اسمگل...

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

تصویر میں بلی کہاں موجود ہے؟

کراچی : سوشل میڈیا پر گردش کرتی تصویر نے صارفین کو گھما کر رکھ دیا، کیا آپ اس تصویر کا معمہ حل کرسکتے ہیں۔

اے آر وائی نیوز کے صارفین اچھی طرح سے واقف ہیں کہ ہم اُن کی دلچپسی کو دیکھتے ہر تھوڑے دن بعد نت نئی ذہنی آزمائشی تصویر لے کر آتے ہیں۔

صارفین کی ذہانت کو جانچنے کے لیے نت نئی پہیلیاں سامنے لانے کا مقصد اُن کی ذہنی آزمائش کو جانچنا ہوتا ہے۔ اسی سلسلے کی کڑی میں ایک اور تصویر سامنے آئی کہ جس میں صارفین کو چیلنج دیا گیا ہے وہ تصویر میں چھپی بلی کو تلاش کریں۔

ٹوئٹر صارفین نے ایک بکھرے ہوئے کمرے کی تصویر شیئر کی جس میں ٹوٹا ہوا گلدان، ٹوٹا ہوا شیشہ، شیلف و دیگر چیزیں جو ایک کمرے موجود ہوتی ہیں بکھری پڑی ہے، منظر میں ایک کتا بھی موجود ہیں۔

تصویر شیئر کرنے والے صارفین نے کیپشن میں لکھا کہ مذکورہ تصویر میں ایک بلی بھی موجود ہے جو نظر نہیں آرہی، کیا آپ کو وہ بلی نظر آئیں۔

اگر نہیں تو غور سے دیکھیں کمرے کے دروازے کے ساتھ بلی بیٹھی ہوئی ہے جو دراصل آگے چھتری رکھی ہونے کی وجہ سے چھپ گئی اور ایک معمہ بن گئی۔

Comments

- Advertisement -