تازہ ترین

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے...

نوجوان ’اسپائیڈر مین‘ بن گیا؟ ویڈیو دیکھ کر لوگ حیران

سوشل میڈیا پر مشہور ہونے کے لیے نوجوان حیران کُن کرتب دکھاتے ہیں اور ان کی ویڈیو دیکھ کر لوگ حیران رہ جاتے ہیں۔

حال ہی میں ایسی ہی ویڈیو اور تصاویر چین سے سامنے آئی ہے جس میں ایک نوجوان نے بلند و بالا عمارت کے بیرونی حصے سے ہاتھوں کے بل پر اتر کر دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

ویڈیو میں موجود شخص کو 37 منزلہ عمارت سے پلرز کے ذریعے اترتے دیکھا گیا جسے دیکھ کر کہیں لوگ حیران تو کہیں خوفزدہ ہوگئے۔

اس شخص کو چند روز پہلے ہی چینی شہر گوئی یانگ میں دیکھا گیا جہاں وہ ایک بلند و بالا عمارت سے ہاتھوں کے بل اتررہا تھا، لوگوں نے خوفزدہ ہوکر فائر فائٹرز کو کال کی تاہم اس شخص نے کسی کی مدد لینے سے بھی انکار کردیا۔

He descended a 37-storey building.

تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے اس شخص کو حقیقی زندگی کے ’اسپائیڈر مین‘ کا نام دیا۔

چینی شخص کی یہ کرتب دکھانے کی وجہ تو سامنے نہیں آسکی لیکن سوشل میڈیا صارفین نے اس پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

Comments

- Advertisement -