تازہ ترین

کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ فراہم کرنیوالے 3 پولیس افسران سمیت 7 گرفتار

کراچی : پولیس موبائل میں جدید اسلحہ سندھ اسمگل...

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

فیلڈنگ تھی یا کامیڈی؟ دلچسپ ویڈیو وائرل

کرکٹ میں بعض اوقات ایسی صورتحال پیش آتی ہے کہ دیکھنے والے قہقہے لگانے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں فیلڈر ہر ممکن کوشش کے باوجود بھی باؤنڈری نہیں روک سکا ویڈیو دیکھ کر لوگ بے ساختہ مسکرانے پر مجبور ہوگئے۔

بھارت میں ٹینس کرکٹ میچ کے دوران کھلاڑی سلپ میں فیلڈنگ کررہا ہوتا ہے اور اسی دوران ایج لگ کر گیند اس کی جانب سے جاتی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کھلاڑی گر کر گیند کو تو روک لیتا ہے لیکن تھرو کرتے وقت اس کے پاؤں سے گیند ٹکرا کار باؤنڈری لائن پار کر جاتی ہے۔

کھلاڑی کی یہ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر دیکھی جارہی ہے اور لوگ اس پر مزاحیہ تبصرے بھی کررہے ہیں۔

Comments

- Advertisement -