تازہ ترین

پی ٹی آئی کے بغیرالیکشن کے بیان پر تحریک انصاف کا ردعمل

چیئرمین اور پی ٹی آئی کے بغیر منصفانہ انتخابات...

چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر بھی الیکشن ہوسکتے ہیں، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ...

نگراں وزیراعظم لندن پہنچ گئے

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دورہ امریکا کے بعد...

نگراں حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کی خوشخبری سنادی

کراچی : نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے...

‘مانیکے میگا ہیتھے’ دنیا بھر میں دھوم مچانے والے سری لنکن گانے کا عربی ورژن بھی آگیا

دنیا بھر میں کروڑوں لوگوں کے دلوں کو چھو لینے والا سری لنکن گلوکارہ ‘یوہانی دیلوکا دی سلوا’ کا گانا ‘مانیکے میگا ہیتھے’ اب عربی زبان میں بھی آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مانیکے میگا ہیتھے سری لنکن زبان میں وہ گانا ہے جسے دنیا بھر میں سنا جارہا ہے، لاکھوں لوگوں کو گانے کے بول سمجھ نہیں آئے لیکن پھر بھی وہ اس کی منفرد دھن کی وجہ سے گرویدہ ہوچکے ہیں۔

اس گانے کا انگریزی، ہندی، تامل اور بنگلا ورژن بھی آچکا ہے جبکہ مستقبل میں مانیکے میگا ہیتھے دیگر کئی زبانوں میں بھی ترجمہ کیا جائے گا۔

Viral Video: Manike Mage Hithe Gets An Arabic Version & Netizens Are Hooked | Watch

گانے کی دل لبھانے والی دھن اور یوہانی کی جادوئی آواز سامعین کو اپنے سحر میں جکڑ لیتی ہیں۔

پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں اس گانے کو اب بھی پسند کیا جارہا ہے، شوبز انڈسٹری کے معروف ستاروں نے بھی اس گانے پر ڈانس کی اپنی ویڈیو شیئر کی۔

ماروا خلیل نامی عرب اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے عربی زبان میں مانیکے میگا ہیتھے گانا شیئر کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by مروة خليل (@marwakhalil83)

Comments

- Advertisement -