تازہ ترین

سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس کی خبریں، پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر بجلی پر فکسڈ...

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

‘وائس نوٹ کو اسٹیٹس لگانے کا طریقہ جانئے’

انسٹاگرام اور فیس بک اسٹوریز کی طرح واٹس ایپ پر بھی صارفین اپنی زندگی کی قیمتی لمحات شیئر کرتے ہیں جو کہ محض چوبیس گھنٹے بعد ہی خودکار طریقہ کار سے غائب ہوجاتے ہیں۔

دیگر ایپس کی برعکس واٹس ایپ پر یہ سہولت حال ہی میں متعارف کرائی گئی ہے، جسے گزشتہ دنوں اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین تک منتقل کیا گیا ہے۔

کیا آپ اس طریقہ کار سے واقف ہیں ؟ نہیں تو درج ذیل طریقے سے اس کے استعمال کو یقینی بناسکتے ہیں۔

سب سے پہلے صارف واٹس ایپ اوپن کریں اور اسٹیٹس ٹیب پر جائے۔

اسٹیٹس ٹیب پر پینسل آئیکون پر کلک کریں۔

یاد رہے کہ اینڈرائیڈ فون میں یہ آئیکون نیچے دائیں کونے میں ہوگا جبکہ آئی فون میں یہ اسٹیٹس اپ ڈیٹس کے اوپر نظر آئے گا۔

آئیکون پر کلک کرنے کے بعد نئی ونڈو میں نیچے دائیں کونے میں موجود مائیک آئیکون کو دبا کر آڈیو ریکارڈنگ کریں۔

ریکارڈنگ کے بعد اسے پوسٹ کرنے سے قبل صارف پلے بٹن کے ذریعے اس خود بھی سن سکتا ہے۔

ہاں اگر آپ کو ریکارڈنگ پسند نہیں آتی تو ڈیلیٹ بٹن پر کلک کرکے دوبارہ آڈیو ریکارڈ کریں یا پوسٹ کرنا چاہتے ہیں تو سینڈ بٹن پر کلک کردیں۔

تاہم اس بات کا پابند بھی کیا گیا ہے کہ وائس ریکارڈنگ کا دورانیہ 30 سیکنڈ سے زیادہ نہ ہو ورنہ وہ اسٹیٹس کے طور پر پوسٹ نہیں ہوگی۔

اس کو استعمال کرنے کا طریقہ جان لیں۔

واٹس ایپ میں وائس اسٹیٹس کیسے ریکارڈ کرکے پوسٹ کریں؟ اس مقصد کے لیے واٹس ایپ اوپن کریں اور اسٹیٹس ٹیب پر جائیں۔

اسٹیٹس ٹیب پر پینسل آئیکون پر کلک کریں۔

اینڈرائیڈ فون میں یہ آئیکون نیچے دائیں کونے میں ہوگا جبکہ آئی فون میں یہ اسٹیٹس اپ ڈیٹس کے اوپر نظر آئے گا۔

اس آئیکون پر کلک کرنے کے بعد نئی ونڈو میں نیچے دائیں کونے میں موجود مائیک آئیکون کو دبا کر آڈیو ریکارڈنگ کریں۔

ریکارڈنگ کے بعد اسے پوسٹ کرنے سے قبل پلے بٹن کے ذریعے آپ سن بھی سکتے ہیں۔

اگر آپ کو ریکارڈنگ پسند نہیں آتی تو ڈیلیٹ بٹن پر کلک کرکے دوبارہ آڈیو ریکارڈ کریں یا پوسٹ کرنا چاہتے ہیں تو سینڈ بٹن پر کلک کر دیں۔

یہ خیال رہے کہ وائس ریکارڈنگ کا دورانیہ 30 سیکنڈ سے زیادہ نہ ہو ورنہ وہ اسٹیٹس کے طور پر پوسٹ نہیں ہوگی۔

Comments

- Advertisement -