منگل, جون 9, 2026
اشتہار

سپریم کورٹ کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا گیا ہے۔

سپریم کورٹ پاکستان کی ویب سائٹ وزٹ کریں تو اس پر ایک پیغام لکھا نظر آ رہا ہے کہ ’ہماری بہار سیل شروع ہو چکی ہے۔‘ سائبر حملے کے بعد ویب سائٹ کو بحال کر دیا گیا۔

ویب سائٹ ہیک ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین نے اس کے اسکرین شارٹس شیئر کیے اور اپنے تبصرے لکھے۔

ویب سائٹ بحال ہونے کے بعد اب اس پر کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے متعلقہ افراد کو عدالت آنے کی ہدایت کا نوٹیفکیشن نظر آ رہا ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں