تازہ ترین

صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد : صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے...

پاکستانیوں نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا، میتھیو ملر

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے...

فیض حمید پر الزامات کی تحقیقات کیلیے انکوائری کمیٹی قائم

اسلام آباد: سابق ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس (آئی...

افغانستان سے دراندازی کی کوشش میں 7 دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی: اسپن کئی میں پاک افغان بارڈر سے دراندازی...

‘ سعودی وفد کا دورہ: پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی’

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے...

یکم نومبر سے یہ آئی فون اور اینڈرائیڈ صارفین واٹس ایپ سے محروم ہوجائیں گے

نیویارک : 53 اقسام کے آئی فونز اور اینڈرائیڈ فون کے حامل لاکھوں صارفین یکم نومبر سے واٹس ایپ کی سروسز سے محروم ہوجائیں گے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ واٹس ایپ نے مخصوص آپریٹنگ سسٹم کے آئی فونز اور اینڈرائیڈ کےلیے اپنی سپورٹ ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

واٹس ایپ انتظامیہ کے اس اعلان کے بعد یکم نومبر سے آئی او ایس 9 اور اینڈرائیڈ 4.04 سے پہلے کے آپریٹننگ سسٹم پر واٹس ایپ نہیں چلے گا، اگر صارفین واٹس ایپ کی سروسسز اور ڈیٹا سے محروم نہیں ہونا چاہتے تو ورژن اپ ڈیٹ کرلیں۔

واٹس ایپ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں شامل موبائل فونز پر یکم نومبر سے واٹس ایپ استعمال نہیں کیا جاسکے گا۔

موبائل فونز کی فہرست:

Galaxy Trend II
Galaxy SII
Galaxy S3 mini
Galaxy Xcover 2
Galaxy Core
Galaxy Ace 2

Lucid 2

Optimus F7
Optimus F5
Optimus L3 II Dual
Optimus F5
Optimus L5
Optimus L5 Dual
Optimus L7
Optimus L7 II Dual
Optimus F6, Enact
Optimus L4 II Dual
Optimus F3
Optimus Nitro HD
Optimus 4X HD
Optimus F3Q

Best L7 II
Best L4 II
Best L2 II
Best L3 II
Best L5 II

ZTE V956

Grand X Quad V987
Grand Memo

Xperia Miro
Xperia Neo L
Xperia Arc S

Alcatel

Ascend G740
Ascend Mate
Ascend D Quad XL
Ascend D1 Quad XL
Ascend P1 S
Ascend D2

Archos 53 Platinum
HTC Desire 500
Caterpillar Cat B15

Wiko Cink Five
Wiko Darknight
Lenovo A820

UMi X2
Run F1
THL W8

iPhone SE
iPhone 6S
iPhone 6S Plus

Comments

- Advertisement -