تازہ ترین

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

حیدرآباد میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کب ہوں گے؟ شیڈول جاری

حیدرآباد کے ثانوی اور اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے سالانہ امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا، کرونا وبا کے باعث رواں برس صرف لازمی پرچے لیے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ کے شہر حیدرآباد میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے شیڈول کا باقاعدہ نوٹی فیکیشن جاری ہوگیا، جاری شیڈول کے تحت میٹرک کے امتخانات 5 جولائی سے 7 جولائی 2021 تک ہوں گے جب کہ بارویں جماعت کے امتحانات 26 سے 31 جولائی تک لیے جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصلے کے ضمن میں گیارویں جماعت کے امتحانات 10 سے 13 جولائی تک منعقد ہوں گے اور 4 اگست سے 7 اگست 2021 نویں جماعت کے امتحانات لیے جائیں گے۔

خیال رہے کہ کرونا وائرس کی صورتحال کے باعث صرف لازمی پرچے لیے جائیں گے۔

Comments

- Advertisement -