تازہ ترین

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

کارکردگی کے لحاظ سے بہتر کون؟ امریکیوں نے بتادیا

واشنگٹن : امریکی عوام نے ٹرمپ کے مقابلے میں موجودہ صدر جوبائیڈن کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کردیا۔

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اپنے دورہ اقتدار میں انجام دئیے گئے امور کو مثالی قرار دیا جاتا ہے تاہم امریکی عوام کا کچھ اور ماننا ہے۔

امریکی عوام ٹرمپ یا جوبائیڈن کی کارکردگی سے مطمئن ہیں، امریکی خبر رساں ادارے اور تحقیقاتی ادارے کی مشترکہ سروے رپورٹ میں جانتے ہیں۔

سروے میں 60 فیصد شہریوں نے صدر بائیڈن کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا، جبکہ 70 فیصد امریکیوں کی جانب سے صدر بائیڈن کی کرونا حکمت عملی پر اظہار اطمینان کیا گیا ہے۔

سروے میں 55 فیصد امریکی شہریوں نے موجودہ صدر کی جانب سے بنائی جانے والی معاشی پالیسیوں کی حمایت کی جبکہ اکثریت نے بائیڈن انتظامیہ کی ترجیحات کو درست سمت میں قرار دیا۔

Comments

- Advertisement -