جمعہ, مئی 9, 2025
اشتہار

لاہور قلندرز میں متبادل کھلاڑی کون آ رہا ہے؟

اشتہار

حیرت انگیز

پی ایس ایل 7 کے بقیہ سیزن کے لیے لاہور قلندرز میں ایک تبدیلی کی منظوری دے دی گئی۔

آسٹریلیا کے فواداحمد لاہورقلندرز میں جزوی متبادل کے طور پر شامل ہوں گے۔ فواداحمد راشدخان کی جگہ قلندرز میں شامل ہوں گے۔

افغان آل راؤنڈر راشدخان 19 فروری تک لاہور قلندرز کو دستیاب ہیں جس کے بعد فواداحمد راشدخان کی جگہ شامل ہو سکتے ہیں۔

پی ایس ایل کی تکنیکی کمیٹی نے متبادل کھلاڑی کی منظوری دے دی ہے۔

پی ایس ایل 7 کی مڈ سیزن ٹریڈ ونڈو کھول دی گئی ہے جس کے تحت تمام ٹیموں کو ایسے کھلاڑیوں کے ٹریڈ کی اجازت ہوگی جنہوں نے اب تک ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے کسی میچ میں شرکت نہیں کی۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں