تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

2030 میں رمضان المبارک دو مرتبہ آئے گا؟ ماہر فلکیات نے حیران کن انکشاف

ریاض : سعودی ماہر فلکیات نے انکشاف کیا ہے کہ سنہ 2030 میں رمضان المبارک میں 36 روزے ہوں گے۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی ماہر فلکیات خالد الزعاق نے کہا ہے کہ 2030 میں رمضان المبارک دو مرتبہ آئے گا جس کی وجہ عیسوی سال میں دو ہجری سال کی آمد ہے اور عیسوی اور ہجری سال میں 11 روز کا فرق ہوتا ہے۔

خالد الزعاق نے کہا کہ 2030 منفرد سال ہوگا کیوں کہ اس سال مسلمان 36 روزے رکھے گے، 30 روزے جنوری 2030 میں اور 6 روزے دسمبر 2030 میں رکھے جائیں گے۔

سعودی ماہر فکیات کا کہنا تھا کہ 1451 ہجری میں رمضان کا آغاز 5 جنوری 2030 کو ہوگا اور 1452ھ میں رمضان کی شروعات 26 دسمبر 2030 کو ہوگی۔

Comments

- Advertisement -