بدھ, فروری 5, 2025
اشتہار

خاتون نے اپنا سر کاٹ کر لوگوں کو کھانے کیلئے دے دیا

اشتہار

حیرت انگیز

خود کو بے دردی سے کاٹنے والی خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں مبتلا کردیا۔

انٹرنیٹ صارفین آئے روز ایسی ویڈیوز کو وائرل ہوتا دیکھتے ہیں جنہیں دیکھ کر صارفین حیران رہ جاتے ہیں، کچھ اسی طرح کی ایک ویڈیو ان دنوں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر تیزی سے پھیل رہی ہے۔

جس میں ایک خاتون اپنا ہی سر سفاکانہ طریقے ٹکڑے کرتے ہوئے نظر آرہی ہے لیکن حیران ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ خاتون کا یہ سر کیک سے بنا ہوا ہے۔

جی ہاں یہ انسانی شکل سے مشابہ کیک ہے اور خاتون نفاس سے بنے سے اس کیک کو کاٹ رہی ہے، خاتون کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں