ہفتہ, مئی 11, 2024
اشتہار

امریکی خاتون نے 10منٹ میں21 برگر چٹ کر ڈالے

اشتہار

حیرت انگیز

واشنگٹن : ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ 10 منٹ میں 21 برگر کھا کر سب کو حیران کردیا۔

یہ بحث تو عام ہے کہ زیادہ پیٹو کون ہے، خواتین یا مرد لیکن اس کا فیصلہ ایک امریکی خاتون نے کر دیا ہے، امریکی ریاست نبراسکا میں برگرکھانے کا مقابلہ ہوا، مقابلے میں مولی نامی خاتون نے مردوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔

- Advertisement -

امریکی خاتون مولی نے صرف دس منٹ میں اکیس برگر چٹ کر ڈالے، اس کامیابی پر مولی کو پندرہ سو امریکی ڈالر انعام دیا گیا۔

خیال رہے کہ مولی گزشتہ سال بھی اس مقابلے میں مردوں کو پیچھے چھوڑ چکی ہے۔


اگرآپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اوراگرآپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پرشیئر کریں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں