تازہ ترین

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

نیا کپتان کون؟ سفارشات چیئرمین پی سی بی کو ارسال

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وائٹ بال میں نیا کپتان...

وفاقی حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی اجازت دے دی

وفاقی حکومت نے برآمد کنندگان کو آٹا برآمد کرنے...

ٹک ٹاک نے دوشیزہ کو ہمشکل سے ملوا دیا، صارفین حیران

سائنسدانوں کا خیال رہے کہ دنیا مں ایک جیسی شکل کے دو افراد موجود ہیں لیکن ایسا حقیقت میں شاز و نادر ہی ہوتا ہے کہ دو ہمشکل نظر آجائیں لیکن ایک ٹک ٹاک گرل کے ساتھ ایسا ہی واقعہ پیش آیا ہے جس میں اس نے اپنی ہم شکل لڑکی سے ملاقات کی۔

رینڈی ایلکس نامی خاتون کو اس کی دوست نے مطلع کیا کہ ٹک ٹاکر ہوبہو رینڈی جیسی ایک لڑکی ہے جس پر رینڈی نے یقین کرنے سے انکار کردیا لیکن اپنی دوست کے اپنی ہمشکل لڑکی کی تصویر دکھانے پر رینڈی کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں رہا۔

ویڈیو دیکھنے کے بعد رینڈی نے اپنی ہمشکل لڑکی سے رابطہ کیا اور اپنی ہمشکل کے ساتھ ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردی۔

ویڈیو میں دونوں لڑکیوں کو بغور دیکھنے پر اندازہ ہوتا ہے کہ دونوں کی شکلیں ہوبہو ہیں، صرف ناک میں ذرا سا فرق ہے جو پر کوئی نہیں سمجھ پائے گا۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ ہوتے ہی تیزی سے وائرل ہوگئی، ویڈیو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین حیرت زدہ ہیں اور دونوں لڑکیوں کو جڑواں بہنیں سمجھ رہے ہیں۔

Comments

- Advertisement -