پیر, جولائی 7, 2025
اشتہار

خاتون کی گاڑی کے بونٹ پر روٹی پکانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

اشتہار

حیرت انگیز

سوشل میڈیا پر دلچسپ تصاویر اور ویڈیوز کا سلسلہ کبھی نہیں تھمتا۔ یہاں آئے روز ایسی تصاویر اور ویڈیوز دیکھنے کے ملتی ہیں کہ ہر کوئی حیرانی میں مبتلا ہو جاتا ہے۔

ایک بھارتی فلم پروڈیوسر نیلا مادھب پانڈا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس نے ہر کسی کو حیرت زدہ کر دیا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انتہائی گرما موسم اور تپتی دھوپ میں خاتون کار کے بونٹ پر روٹیاں بیل کر پکا رہی ہیں۔

https://twitter.com/nilamadhabpanda/status/1518478959083614208?s=20&t=iI4yCNmjkbILdAmUsNccCA

یہ ویڈیو ریاست اڑیسہ کی ہے جہاں شہری ہیٹ ویو کا سامنا کر رہے ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں