اشتہار

ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں اسٹیڈیم خالی، دلچسپ میمز کی بھرمار

اشتہار

حیرت انگیز

احمدآباد: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ شروع ہوتے ہی قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر مایوس ہوگئے۔

احمدآباد میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہیں، انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز بنائے اور کیوی ٹیم کو 283 رنز کا ہدف دیا۔

نیوزی لینڈ کی ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری ہے۔

- Advertisement -

تاہم ورلڈ کپ کا پہلا میچ دیکھنے کے لیے میدان میں شائقین کرکٹ کی انتہائی کم تعداد دیکھنے میں آئی جس پر سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز بھی بن رہی ہیں۔

انگلش ویمن کرکٹر ڈینی وائیٹ نے ٹوئٹ کیا کہ تماشائی کہاں ہیں؟ بھارتی صحافی امیت نے لکھا کہ خالی اسٹیڈیم کے پیچھے جے شاہ کی لالچ اور انا ہے۔

آئیے دلچسپ میمز پر نظر ڈالتے ہیں۔

 

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں