تازہ ترین

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

پانی پر تیرتا دنیا کا پہلا و منفرد ایپل سپراسٹور

نیویارک : معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے دنیا کا پہلا پانی پر تیرنے والا سپر اسٹور عوام معتارف کرادیا۔

غیر ملکی خب رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل دنیا بھر میں اپنے نت نئے اور جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ موبائل فونز و دیگر چیزوں کے باعث مشہور ہے لیکن اب اس کی وجہ شہرت پانی پر بنا سپراسٹور بھی بن جائے گا۔

جی ہاں ایپل کمپنی کی جانب سے سنگاپور کے مرینا بے نامی علاقے میں شیشیے سے بنا پانی پر تیرتا سپراسٹور کھولا گیا ہے جس سے شہر بھر کا نظارہ کیا جاسکتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ عمارت کو روم کے قدیم چرچ پینتھون کی طرز پر گنبد نما بنائی گئی ہے۔

کمپنی کی جانب سے ملازمین کو سکون اور چھاوں فراہم کرنے کےلیے عمارت کے اندر درخت بھی لگائے گئے ہیں جبکہ صارفین کی سہولت کےلیے 23 زبانوں پر عبور رکھنے والی 148 افراد پر مشتمل ٹیم بٹھائی گئی ہے۔

Comments

- Advertisement -