تازہ ترین

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگا

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج چین...

دیامر: مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

دیامر: یشوکل داس میں مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے...

وزیراعظم نے گندم درآمد اسکینڈل پر سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی کو ہٹا دیا

گندم درآمد اسکینڈل پر وزیراعظم شہبازشریف نے ایکشن لیتے...

پی ٹی آئی نے الیکشن میں مبینہ بے قاعدگیوں پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے...

ویڈیو: دنیا کی سب سے بڑی ٹی شرٹ، عالمی ریکارڈ بن گیا

رومانیہ کے ماحولیاتی رضاکاروں نے پلاسٹک کی پانچ لاکھ بوتلوں کو ری سائیکل کرکے دنیا کی سب سے بڑی ٹی شرٹ تیار کی ہے۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز نے اعلان کیا ہے کہ 357.48 فٹ لمبا اور 241.08 فٹ چوڑا لباس کو دنیا کی سب سے بڑی ٹی شرٹ کے طور پر باضابطہ طور پر سند دی گئی ہے۔

ریکارڈ رکھنے والی تنظیم کا کہنا ہے کہ ری سائیکل شدہ مواد سے بڑے پیمانے پر ٹی شرٹ بنائی تاکہ رومانیہ کے رہائشیوں کو ری سائیکلنگ پروگراموں میں حصہ لینے کی ترغیب دی جا سکے۔

یہ بہت بڑا لباس 500,000 سے زیادہ ری سائیکل پلاسٹک کی بوتلوں سے بنایا گیا تھا اور اسے ایک ماہ کے دوران سیمس اسٹریس کی ایک ٹیم نے سلایا تھا۔

منتظمین نے کہا کہ بخارسٹ کے آرکل ڈی ٹرومف نیشنل رگبی اسٹیڈیم میں ٹی شرٹ کو اتارنے میں 120 سے زیادہ رضاکاروں کی ٹیم کو پورا دن لگا۔

منتظمین کا کہنا تھا کہ اب ٹی شرٹ کا استعمال تقریباً 12,000 عام سائز کی شرٹس بنانے کے لیے کیا جائے گا جو ضرورت مند بچوں میں تقسیم کیے جائیں گے۔

Comments

- Advertisement -