تازہ ترین

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

سرفراز احمد کی ایکسرے رپورٹ آگئی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کی ایکسرے رپورٹ آگئی ہے۔

کوئٹہ گلیڈی کے کپتان سرفراز احمد گزشتہ روز نسیم شاہ کی گیند پر انجرڈ ہوگئے تھے، ان کی انگلی پر گیند لگی جس کے باعث ان کا ایکسرے کرایا گیا جو اب کلیئر آیا ہے۔

کیا سرفراز پی ایس ایل 8 کے اگلے میچز کھیلیں گے؟

ذرائع کا کہنا ہےکہ سرفراز احمد کی انگلی میں کوئی فریکچر نہیں ہے  البتہ ان کی انگلی میں سوجن اور درد ہے۔

ذرائع کا بتانا ہےکہ ڈاکٹرز شام میں ایک بار پھر سرفراز احمد کا معائنہ کریں گے اور ان کی کل کے میچ میں شرکت کا فیصلہ میچ سے قبل میڈیکل ٹیسٹ کے بعد ہوگا۔

Comments

- Advertisement -