اشتہار

منگنی توڑنے پر نوجوان نے لڑکی کی ماں کو قتل کردیا

اشتہار

حیرت انگیز

لالہ موسیٰ : منگنی توڑنے پر نوجوان نے لڑکی کی ماں کوقتل کردیا، واقعے کے بعد ملزم ساجد کو مقتولہ کے شوہر نے قتل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر لالہ موسیٰ میں منگنی توڑنے پر نوجوان نے لڑکی کی ماں کوقتل کردیا۔

نوجوان کی فائرنگ سے 2 بہنیں بھی زخمی ہوئیں ، پولیس نے بتایا واقعے کے بعد ملزم ساجد کو مقتولہ کے شوہر نے قتل کردیا۔

- Advertisement -

،پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور چھاپے مار ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں