پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
زارا نور عباس نے اپنے آفیشل انسٹا گرام اکاؤنٹ سے اپنی دو عدد نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے نہ صرف پسند کیا جا رہا ہے بلکہ ان پر تبصرے بھی ہو رہے ہیں۔
فوٹو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا: ’جب آپ کو زندگی کے بارے میں کوئی اشارہ نہ مل رہا ہو‘۔
- Advertisement -
مزید پڑھیں: زارا نور عباس اور درفشاں سلیم عالیہ بھٹ کی حمایت میں بول پڑیں
اداکارہ نے چند گھنٹے قبل تصاویر پوسٹ کی ہیں لیکن اس پر ہزاروں لائکس آ چکے ہیں۔ تصاویر میں انہوں نے خوبصورت مغربی لباس زیب تب کیا ہے اور وہ صوفہ پر بیٹھی ہیں۔
ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا: ‘زارا، آپ اس بات کا اندازہ نہیں لگا سکتیں کہ میں آپ کی تصاویر دیکھ کر کتنا/کتنی خوش ہوں‘۔
View this post on Instagram