اشتہار

اترکھنڈ میں بس حادثے میں16مسافر ہلاک متعدد زخمی

اشتہار

حیرت انگیز

اتر کھنڈ: انڈیا کی ریاست اتر کھنڈ میں بس حادثے میں سولہ مسافر ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادرے کے مطابق ریاست اتر کھنڈ کے ضلع تہری میں تیز رفتار بس ڈرائیور سے بے قابو ہو کر پل کا جنگلہ تورٹے ہوئے نالے میں جاگری۔ حادثے میں سولہ مسافر لقمہ اجل بن گئے جبکہ سینتیس زخمی ہوئے۔ مقامی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں