تازہ ترین

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگا

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج چین...

دیامر: مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

دیامر: یشوکل داس میں مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے...

وزیراعظم نے گندم درآمد اسکینڈل پر سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی کو ہٹا دیا

گندم درآمد اسکینڈل پر وزیراعظم شہبازشریف نے ایکشن لیتے...

پی ٹی آئی نے الیکشن میں مبینہ بے قاعدگیوں پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے...

سانحہ پشاورکے زخمی طالبعلم احمد نوازعلاج کیلئے لندن روانہ

پشاور: سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم احمد نواز سرکاری خرچ پرعلاج کیلئےلندن روانہ ہوگئے۔

قلم سے دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے والے احمد نواز کاحوصلہ پست نہ ہوا، سانحہ پشاور کے شدید زخمی طالبعلم کے برطانیہ میں علاج کاحکومت کاکیاہواوعدہ پورا ہوا، برطانیہ میں احمد نواز کا علاج کوئین الزبتھ اسپتال میں ہوگا۔

 بہادر طالب علم احمد نواز کا کہنا ہے کہ علاج کے بعد وطن واپس آ کر تعلیم مکمل کروں گا اورقلم سے دہشت گردوں کا مقابلہ کروں گا، ڈاکٹر ز کا کہنا ہے کہ احمد نواز کے علاج پر چھ سے گیارہ ماہ لگ سکتے ہیں۔

Comments

- Advertisement -