تازہ ترین

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1...

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

پیٹرول یکم مئی سے کتنے روپے سستا ہوگا؟ شہریوں کے لیے بڑا اعلان

اسلام آباد: یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں...

وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات

ریاض: وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد اور...

پاکستان کیلیے آئی ایم ایف کی 1.1 ارب ڈالر کی قسط منظور

عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان...

سعودی عرب نے حوثیوں کا میزائل مارگرایا

یمن:  سعودی عرب نے حوثی باغیوں اوریمن کے سابق صدرعلی عبداللہ صالح کے حامیوں کی جانب سے فائرکئے جانے والا اسکڈ میزائل مارگرایا۔

سعودی عرب کی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق حوثی باغیوں اور سابق یمنی صدر کے حامیوں نے ہفتے کی صبح یمن کے سرحدی علاقے سے سعودی عرب پر اسکڈ میزائل فائر کیا، جسے سعودی فوجی اتحاد نے مار گرایا۔

گذشتہ روز بھی سعودی عرب اوریمن کے سرحدی علاقے میں حوثیوں کے حملے میں چار سعودی فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے تھے، سعودی فورسز اور حوثی باغیوں کے درمیان چارگھنٹے تک جاری رہنے والی لڑائی میں درجنوں حوثی باغی مارے گئے۔

Comments

- Advertisement -