اشتہار

سونمیانی: پاک فضائیہ کا میراج طیارہ گرکر تباہ

اشتہار

حیرت انگیز

سونمیانی : پاک فضائیہ کا میراج طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا۔

زرائع کے مطابق پاک فضائیہ کا میراج طیارہ سونمیانی کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، تاہم حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق میراج طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ اسی دوران سونمیانی کے قریب جنگل میں گر کر تباہ ہوگیا تاہم حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔

- Advertisement -

ترجمان کا کہنا تھا کہ  حادثے کی وجوہات جاننے کیلئےبورڈتشکیل دے دیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی اصل وجوہات کا پتہ چل سکے گا۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں