تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

آرمی چیف کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے برطانیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق دونوں فوجی سربراہوں کے درمیان ملاقات بدھ کے روز جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں ہوئی۔

ملاقات کے دوران جنرل نکولس کارٹر نے پاک فوج کی پییشہ ورانہ مہارتوں کو سراہا۔

آرمی چیف نے برطانوی ہم منصب کے ساتھ دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امورپرگفتگو کی۔

پاک فوج کے آپریشنل اورتربیتی امورپرگفتگوکی اوردونوں ممالک کےدرمیان دفاعی تعاون بڑھانے پرغورکیا گیا۔

دونوں رہنماؤں نے افغانستان سمیت خطے میں مستقل قیامِ امن کےلئے بھی گفتگو کی ۔

جنرل نکولس کارٹر نے راولپنڈی میں قائم یادگارِِ شہدا پر بھی حاضری دی اور پھول چڑھائے۔

Comments

- Advertisement -
فواد رضا
فواد رضا
سید فواد رضا اے آروائی نیوز کی آن لائن ڈیسک پر نیوز ایڈیٹر کے فرائض انجام دے رہے ہیں‘ انہوں نے جامعہ کراچی کے شعبہ تاریخ سے بی ایس کیا ہے اور ملک کی سیاسی اور سماجی صورتحال پرتنقیدی نظر رکھتے ہیں