تازہ ترین

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

سعودی عرب کا فلسطین کیلئے5کروڑ،30لاکھ ڈالرامداد کا اعلان

 ریاض : سعودی عرب نے فلسطین کیلئے پانچ کروڑ تیس لاکھ ڈالر کی امدادی رقم ہلال احمر کو دینے کا اعلان کیا ہے۔

،سعودی وزیر خزانہ ڈاکٹر ابراہیم بن عبدالعزیز کا کہنا ہے کہ سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کے احکامات کے مطابق یہ رقم غزہ کے متاثرین کو دی جائیگی وزیر خزانہ کے مطابق اعلان کردہ رقم سے فلسطینی زخمیوں کے علاج معالجےاور بمباری سے بے گھر افراد کی بحالی پر خرچ ہوگی، وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ یہ رقم فلسطین میں ہلال احمر کو دی جائے گی۔

Comments

- Advertisement -