تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

صرف ایک سیکنڈ سے انٹرنیٹ کا نظام خطرے میں

سال دو ہزار پندرہ کا دورانیہ گزشتہ سال کی نسبت ایک سیکنڈ زیادہ ہوگا اور صرف یہ ایک سیکنڈ پوری دنیا کا انٹرنیٹ نظام خطرے میں ڈال سکتا ہے۔

سال دو ہزار پندرہ کا دورانیہ گزشتہ سال کی نسبت ایک سیکنڈ زیادہ ہوگا لیکن یہ ایک سیکنڈ اتنا اہم ہے کہ اس کی وجہ سے دنیا بھر کا انٹرنیٹ تہہ و بالا ہو سکتا ہے.

ماہرین فزکس کا کہنا ہے کہ ہر سال زمین کے گھومنے کی رفتار سست ہوتی جا رہی ہے اور اس کا نتیجہ یہ ہے کہ کچھ مخصوص مدت کے بعد وقت میں ایک سیکنڈ کا اضافہ کرنا پڑتا ہے.

جب سال دو ہزار بارہ میں اسی طرح وقت میں ایک سیکنڈ کا اضافہ کیا گیا تو موزیلا، ریڈیٹ اور لنکڈ ان سمیت بیسیوں ویب سائٹس کریش کر گئی تھیں۔

اس سال بھی اسی طرح کے خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

Comments

- Advertisement -