جمعہ, مئی 10, 2024
اشتہار

نواز شریف کو لاشوں پر سیاست زیب نہیں دیتی،عمران خان

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد:  پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کو لا شوں پر سیاست زیب نہیں دیتی۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزیراعظم نواز شریف نے کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات میں ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا، جس پر عمران خان نے سخت ردِ عمل ظاہر کیا ہے۔

عمران خان کے ترجمان کے مطابق عمران خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کو لا شوں پر سیاست زیب نہیں دیتی، وزیراعظم نے بلدیاتی انتخابات میں اٹھارہ لوگوں کی لاشوں کا ذکر تو کیا لیکن بھول گئے چارافراد کو پی ایم ایل این کےکارکنوں نے قتل کیا تھا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں