تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

گروزنی میں مسلح افراد کا حملہ16افراد ہلا ک،28زخمی

چیچنیا: روسی ریاست چیچنیا کے دارالخلافہ گروزنی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سولہ افراد کی ہلا ک اور اٹھا ئیس زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطا بق ہلا ک ہو نیوالوں میں دس پو لیس اہلکار بھی شامل ہیں ، گروزنی میں کار میں سوار مسلح افراد نے روس اور چیچنیا کے میڈیا دفاتر پر بے دریغ فائرنگ کی پو لیس نے حملہ آوروں کو روکنے کی کو شش کی تو مسلح افراد نے پو لیس پر بھی فائر کھو ل دیا جس کے نتیجے میں دیگر پو لیس اہلکا روں کے ساتھ ساتھ ٹریفک چو کی پر تعینا ت اہلکار بھی ہلاک ہو ئے۔

Comments

- Advertisement -