اشتہار

اسپین کے وزیراعظم کو انتخابی مہم کے دوران شہری نے گھونسا ماردیا

اشتہار

حیرت انگیز

میڈرڈ: اسپین کے وزیراعظم ماریانو راجوئے کو انتخابی مہم کے دوران شہری نے گھونسا ماردیا، حملہ آور کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے.

اسپین کے شہر پونٹی ویدرا میں وزیراعظم ماریانو راجوئے انتخابی مہم کے دوران شہریوں سے ملاقات کررہے تھے کہ ایک نوجوان نے وزیراعظم کے چہرے پر زور دار گھونسا دے مارا، سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں نے حملہ آور کو فوری طور پر گرفتار کرلیا۔

وزیراعظم راجوئے سوجھے ہوئے چہرے کے ساتھ میڈیا کو خصوصی پوز دیتے نظر آئے اور ٹویئٹر پیغام میں اپنے حامیوں کو اپنی خیریت سے اگاہ کیا اورانتخابی ریلی میں شرکت کے عزم کا اظہار کیا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں