اشتہار

دبئی سمیت متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشیں، نظامِ زندگی مفلوج

اشتہار

حیرت انگیز

دبئی: متحدہ عرب امارات کے کئی شہروں میں شدید بارش کے باعث معمولات زندگی درہم برہم ہوگئے ہیں، متعدد سکول بند اورٹریفک کے نظام میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شارجہ، دبئی اورابوظہبی میں شدید بارش ہوئی ہے، کچھ جگہوں پرژالہ باری بھی ہوئی۔ بارش کے اس سلسلے نے معمولات زندگی کو شدید متاثرکیا۔

 

- Advertisement -

دبئی سمیت متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشیں، نظامِ زندگی مفلوج

https://twitter.com/BFreephd/status/707492063500177408

https://twitter.com/naseermushtaq/status/707524805730443264

بارش کی وجہ سے کئی علاقوں میں بجلی منقطع ہوگئی جبکہ ٹریفک کے نظام میں بھی مشکلات درپیش ہیں، خراب موسم کی وجہ سے کئی اسکولزبھی بند کردیئے گئے۔

https://twitter.com/Amnerh_a/status/707524335389564932

دبئی اورفجیرہ سمیت دیگرعلاقوں میں ٹرانسپورٹ حکام نے وارننگ جاری کرتے ہوئے شیخ زید سڑک پرسفر کرنے کی مانعت جاری کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق عمان میں ابھی تک صورتحال قابو میں ہے تاہم شدید بارشوں کے پیشِ نظروہاں ایمرجنسی نافذ کیے جانے کا امکان ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں