اشتہار

شام میں انتخابات اٹھارہ ماہ میں ہوجائیں گے: اقوام متحدہ

اشتہار

حیرت انگیز

دمشق: اقوام متحدہ کے مطابق خانہ جنگی سے متاثرہ ملک شام میں آئندہ اٹھارہ ماہ کے اندرانتخابات کا انعقاد ممکن ہے۔

غیرملکی ذرائع ابلاغ کو انٹرویو میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے شام اسٹیفن ڈی مستورا کاکہناتھاکہ شام میں صدارتی انتخابات آئندہ اٹھارہ ماہ کے اندرہوجائیں گے۔

ڈی مستورا کا کہنا تھا کہ انتخابات کے آغاز کا وقت چودہ مارچ سےجنیوامیں ہونےوالے امن مذاکرات کے آئندہ دور میں زیربحث لایا جائے گا۔

- Advertisement -

جنیوا مذاکرات میں جنگ بندی معاہدے کے بعد کی صورتحال سمیت دیگرامورپر بات چیت کی جائےگی۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں