تازہ ترین

سیشن جج وزیرستان کو اغوا کر لیا گیا

ڈی آئی خان: سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت...

سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس کی خبریں، پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر بجلی پر فکسڈ...

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

کرد انجلینا جولی داعش کے حملے میں ہلاک

شام : بائیس سالہ خاتون جنگجو جو کرد انجلینا جولی کے نام سے جانی جاتی تھی داعش کے حملے میں ہلاک ہوگئی۔

رپوٹس کے مطابق خاتون جنگجو آسیہ رمضان منبک کے علاقے داعش کے ساتھ لڑائی میں ہلاک ہوگئی ، یہ علاقہ داعش کے زیرِکنٹرول ہے۔ میں کا تعلق الحسکہ شہر سے ہے، آسیہ نے سال 2014 کے آخر میں شامی کرد عسکری یونٹوں میں شمولیت اختیار کی۔

j-post-1

j-post-3

 

j-post-4

فیس بک پر کرد فائٹرز کے پیج “وی وانٹ فریڈم فار کردستان” کا پوسٹ میں کہنا تھا کہ آسیہ رمضان جھڑپ کے دوران ماری گئی جبکہ کچھ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسیہ رمضان شام کی سیریئن ڈیموکریٹک فورسز اور ترکی کے حمایت یافتہ شامی باغیوں کی لڑائی میں جاں بحق ہوئی۔

j-post-5

j-post-2

 

آسیہ رمضان کو ہالی ووڈ اداکارہ سے مشابہت کے باعث کرد انجلینا جولی کے نام سے پکارا جاتا تھا، وہ بطور فائٹر خاصی مقبول تھی اور اپنے حملوں میں اس نے داعش کو کافی نقصان پہنچایا۔

j-post-6

آسیہ رمضان جرابلس شہر کے نواح میں جرابلس عسکری کونسل کے معاونت کے لیے موجود فورسز میں شامل تھی۔

Comments

- Advertisement -