تازہ ترین

سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس کی خبریں، پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر بجلی پر فکسڈ...

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

میکسیکو : کولیما آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا

میکسیکو‌: کولیما آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا اور لاوا اگلنا شروع کردیا ہے۔

میکسیکو میں کولیما آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا، آتش فشاں پھٹنے کے بعد کئی دھماکے سنے گئے، جس کے بعد پندرہ سو میٹر اونچے دھویں کے بادل اٹھنے شروع ہوگئے اور کئی ہزار فٹ کی بلندی تک دھویں کے کالے بادل چھاتے ہوئے دکھائی دئیے۔

volcano

ذرائع کے مطابق اس آتش فشاں پھٹنے سے قریبی آبادی کے لوگوں کی زندگی کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں، جس پر انہیں اپنے منہ اور ناک ڈھانپ کر رکھنے کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔

ماہرین نے عوام کو آتش فشاں پہاڑ سے پانچ کلومیٹر دور رہنے کے بارے میں خبر دارکیا ہے۔

خیال رہے کہ کولیما آتش فشاں پہاڑ کا شمار دنیا کے خوفناک ترین پہاڑوں میں ہوتا ہے، اس سال کے آغاز میں بھی یہ پہاڑ متحرک ہو گیا تھا۔

Comments

- Advertisement -