اشتہار

پاکستان، سعودی عرب اور یو اے ای میں سونے کی نئی قیمتیں

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ تیرہ ہزار باسٹھ روپے رہی۔

جمعہ کے روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ایک گرام سونے کی قیمت نو ہزارچھ سوترانوے روپے انہتر پیسے اور ایک ملی گرام سونا نو روپے انہترپیسے پر فروخت ہوا۔

متحدہ عرب امارات میں دس گرام سونے کی قیمت دو ہزار ایک سوچھیاسی درہم رہی۔

- Advertisement -

ایک گرام سونے کی قیمت دو سو اٹھارہ درہم تریسٹھ فلس اور ایک ملی گرام سونا اکیس فلس کا ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کے اثرات سعودی عرب پر بھی پڑے۔ مملکت میں 24 قیراط سونا فی گرام 224 ریال پر فروخت ہوا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں