اشتہار

قصور ریپ کیس میں 3 ملزمان کو سزائے موت

اشتہار

حیرت انگیز

پنجاب کے ضلع قصور میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے ملزمان کو سزائے موت سنا دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج نے2019 ریپ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان ‏کو سزائے موت دینے کا حکم دے دیا۔

مجرمان میں شمعون، جاویدعرف کالو اور ہارون شامل ہیں جب کہ ایک ملزم یونس کوشک کافائدہ ‏دیتے ہوئے بری کر دیا گیا۔

- Advertisement -

مجرمان پر 2019 میں 14 سالہ لڑکی سے زیادتی کا الزام تھا جو ثابت ہو گیا۔ پولیس نے کیس میں 4 ‏ملزمان کو گرفتار کیا تھا جن پر دو سال سے مقدمہ چل رہا تھا۔

عدالت نے شواہد اور گواہان کی بیان کے بعد فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ سنا دیا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں