اشتہار

صدر پیوٹن نے معروف اداکارہ کو روسی شہریت دیدی

اشتہار

حیرت انگیز

روس کے صدر ولادی میرپیوٹن نے یوراگوئے کی اداکارہ نتالیا کو روسی شہریت دے دی۔

روسی میڈیا کے مطابق ولادی میرپیوٹن نے یوراگوئے کی اداکارہ و گلوکارہ نتالیا اور ان کے بیٹے کو ‏روسی شہریت دینے کے صدارتی حکم نامے پر دستخط کر دیے ہیں۔

Vladimir Putin granted Natalia Oreiro Russian citizenship "The most Russian  of foreigners" - TittlePress

- Advertisement -

صدارتی حکم کے بعد نتالیا اور ان کے بیٹے روسی شہری بن گئے ہیں۔ نتالیا 19 مئی 1977 کو ‏یوراگوئے میں پیدا ہوئیں جب کہ ان کے بیٹے کی پیدائش 26 جنوری 2012 کو ارجنیٹا میں ہوئی ‏تھی۔

اداکارہ نے کئی مواقعوں پر روسی صدر سے انہیں شہریت دینے کی درخواست کی تھی۔ رواں سال ‏انہوں نے باقاعدہ روسی شہریت کے لیے درخواست دی تھی۔

Natalia Oreiro and her 9-year-old son received Russian citizenship - Global  Happenings

نتالیا نے کہا تھا کہ روسی شہریت ملنے ان کے لیے اعزاز کی بات ہو گی اور وہ روسی پاسپورٹ ‏حاصل کرنے کے لیے بے تاب ہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں