اشتہار

سعودی ولی عہد نے سب کو خوش کردیا (ویڈیو دیکھیں)

اشتہار

حیرت انگیز

ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان فارمولا ون ریس دیکھنے جدہ پہنچ گئے، منتظمین نے خوشی کا اظہار کیا۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان اتوار کی رات فارمولا ون ریس دیکھنے جدہ کورنیش پہنچے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔

سعودی وزارت اسپورٹس نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر ولی عہد کی تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں تحریر ہے ولی عہد کی آمد ایک اعزاز ہے، پرواگرام کی کامیابی ہزاروں گنا بڑھ گئی۔

- Advertisement -

یہ بھی لکھا ہے ‘وژن کے خالق خوش آمدید’

شہزادہ محمد بن سلمان جب فارمولا ون ریس دیکھنے پہنچے تو شائقین کے جم غفیر نے ان کا پر جوش خیر مقدم کیا، ولی عہد نے ہاتھ کر اس کا جواب دیا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں