ہفتہ, نومبر 30, 2024
اشتہار

اب کتے اور بلیاں بھی خاندان کا حصہ ہوں گی

اشتہار

حیرت انگیز

بارسلونا : اسپین میں کتوں اور بلیوں کو بھی قومی شناختی کارڈ جاری ہوں گے، متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد جانوروں کا تحفظ ہے۔

جانور نہ صرف ماحولیات کو متوازن رکھتے ہیں بلکہ قدرتی خوبصورتی کو بھی نمایاں کرتے ہیں، آج نایاب پرندوں اور جانوروں کو بچانے کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ چکی ہے۔

Personalized Pet ID Tags For Dogs & Cats | SafePet

- Advertisement -

 غیر ملکی خبر رساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق  اسپٌین کی حکومت نے  پالتو جانورں کے حقوق اور ان کی صحت و سلامتی کیلئے اہم فیصلہ کیا ہے،  میڈیا ذرائع کے مطابق5 جنوری سے اسپین میں کتوں اور بلیوں کو بھی قومی شناختی کارڈ جاری کیے جائیں گے۔

Spanish News Today - Mandatory Pet Id Comes Into Force In Spain

شناختی کارڈ میں جانور کا نام، نسل اور تاریخ پیدائش درج ہوگی، اسپین حکومت کی جانب سے یہ اقدام جانوروں کے تحفظ کیلئے اٹھایا گیا ہے تاہم اب یہ کہا جا سکتا ہے کہ اب کتے اور بلیاں بھی خاندان کا قانونی حصہ تصور ہوں گے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں